چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہوگئی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close