لاہور موٹروے کیس، وقار الحسن کو رہا کردیا گیا

لاہور(پی این آئی )پولیس نے لاہوسیالکوٹ موٹرو کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کردیا۔پولیس کے مطابق وقار کو 20 روز تک حراست میں رکھا گیا تھا اور اس کا ڈی این اے بھی متاثرہ خاتون سے میچ نہیں ہوا۔اور متاثرہ خاتون نے بھی ملزم کو پہنچانے سے

انکار کر دیا تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ وقار الحسن سے ہونے والی تفتیش کی مدد سے ہی گرفتار ملزم شفقت تک پہنچے جب کہ کوئی کیس نہ ہونے کے باعث وقار کو رہا کیا گیا۔موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی تاحال فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیےکوشش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close