وزیراعظم عمران خان کا ایکشن، شہر یار آفریدی سے دونوں وزارتیں واپس لے لی گئیں، خراب کارکردگی رخصتی کی وجہ بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) شہریار آفریدی سے وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت نارکوٹکس اور سیفران کا قلمدان واپس لے لیا گیا، شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے، شہریار آفریدی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں