وزیراعظم عمران خان کیلئے اگلا ہفتہ انتہائی اہم ، کیا کچھ ہونے جارہا ہے ؟ڈاکٹر شاہد مسعود کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کیلئے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اگلا ہفتہ وزیر اعظم کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ اس میں بہت

کچھ ہونے جارہا ہے اور کئی اندرونی محاذ کھلنے جارہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگلے ہفتے شہباز شریف کے حوالے سے دیکھنا ہوگا کہ کیا فیصلہ آتا ہے؟ یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کی گفتگوکے کیا اثرات سامنے آتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں