موٹر وے واقعہ کے بڑے ملزم کا سراغ ملتے ہی پنجاب حکومت نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی)موٹر وے واقعہ کے بڑے ملزم کا سراغ ملتے ہی پنجاب حکومت نے بڑا دعویٰ کر دیا، موٹر وے واقعہ کے بڑے ملزم کا سراغ ملنے پر پنجاب حکومت نے بڑا دعویٰ کر دیا ہے، ہنجاب کے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہئے کہ چند گھنٹوں میں موٹر وے کیس منطقی انجام تک پہنچا دیں

گے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ درندہ صفت انسان کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا، امید ہے چند گھنٹوں میں موٹر وے کیس منطقی انجام کو پہنچا دیں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close