جمعے کے دن بڑا اعلان کروں گا، ترکی نئے دور میں داخل ہو جائے گا، ترک صدر طیب اردوان نے تجسس پیدا کر دیا، پوری دنیا انتظار میں بیٹھ گئی

انقرہ(پی این آئی)جمعے کے دن بڑا اعلان کروں گا، ترکی نئے دور میں داخل ہو جائے گا، ترک صدر طیب اردوان نے تجسس پیدا کر دیا، پوری دنیا انتظار میں بیٹھ گئی۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کے لیے ایک بڑی خبر ہے جس کا اعلان بروز جمعہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر

رجب طیب اردگان جمعے کو ایک اہم اعلان کرنے جا رہے ہیں جس کے بعد ترکی میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ اگر میں یہ خبر ابھی دے دوں تو ہم اپنا جوش وخروش کھو دیں گے، لہذا مجھے لگتا ہے ابھی یہ خبر دینے کا درست وقت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close