سعودی عرب 2 ارب ڈالر مانگے تو ہم دینگے، چین میدان میں کود پڑا، پاکستان کا سعودی بلاک سے نکل کر ایک نیا مسلم بلاک تشکیل دینے کافیصلہ، نئے مسلم بلاک کا اجلاس، پاکستان کے تیل کی ضرورت اب کون سا اسلامی ملک پورا کریگا؟

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کا سعودی بلاک سے نکل کرایک نیامسلم بلاک تشکیل دینے کافیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے اوآئی سی کے اجلاس پرسعودی عرب کے اثرانداز ہونے کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں بڑھ گئی ہیں ۔

جس کے بعد سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالرواپس مانگ لیے اورآنیو الے دنوں میں یہ بھی متوقع ہے کہ وہ پاکستان کودئیے گئے مزیددوارب ڈالرواپس مانگنے کاتقاضاکرے۔اس صورتحال میں پاکستان کوبڑی پریشانی کاسامناکرناپڑ سکتاہے لیکن چین نے پاکستان کواس پریشانی سے نکلنے کاحل دیاہے۔چین نے پاکستان کویقین دہانی کرائی ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات اگراپنے پیسے واپس مانگتے ہیں تواس صورت میں ہم آپ کی مددکریں گے۔چین اورپاکستان اب ایک ایسے مقام پرآگئے ہیں جہاں دونوں ممالک کامفادایک ہوچکاہے۔پاکستان نہ توچین کے خلاف جاکرکوئی پالیسی بناسکتاہے اورنہ ہی چین پاکستان کوسائیڈ لائن کرسکتاہے۔کیونکہ آنے والے دنوں میں چین کاسٹیٹ آف ملاکاسے راستہ بندہونے جا رہاہے جس کے بعد چین کوگوادرکی ضرورت پہلے سے زیادہ محسوس ہوگی۔نئے بلاک کے لیے بہت جلداسلام آبادمیں اجلاس ہوگااوراس کے بعدا سکے اجلاس ترکی میں بھی ہوں گے۔سعودی عرب نے پاکستان کوادھارتیل دینابندکردیاہے جس کے بعد اب پاکستان کے تیل کے حوالے سے ایران سے معاملات چل رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close