سندھ کے علاقے مٹیاری میں مسلمانوں کی محبت اور حسن سلوک سے متاثر ہوکر بھیل برادری کےکتنے خاندانوں سے اسلام قبول کر لیا؟

مٹیاری (پی این آئی)مٹیاری کے شہر نیو سعید آباد میں اقلیتی برادری کے 13 خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا۔نیو سعید آباد کی جامعہ مسجد میں قدیمی رہائشی بھیل برادری کے 75 افراد نے اسلام قبول کیا۔ ان افراد نے مفتی سعید نور کے ہاتھوں اسلام قبول کیا اور ان کے اسلامی نام بھی رکھے گئے۔ اس موقع پر نو مسلم افراد کا

کہناتھا کہ مسلمانوں کی محبت اور حسن سلوک سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں