عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری، کب سے کب تک چھٹیاں ہوں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صرف تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صرف تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے اورجمعہ ،ہفتہ اور اتوار کو سرکاری عید تعطیلات ہوں گی جبکہ عید کے

تیسرے روز چھٹی نہیں ہو گی۔کورونا کے باعث عید کی صرف تین تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزارت داخلہ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close