بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکہ، 8افراد زخمی ہو گئے، بم کہاں نصب تھا؟ تفصیل آ گئی

تربت(پی این آئی):بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکہ، 8افراد زخمی ہو گئے، بم کہاں نصب تھا؟ تفصیل آ گئی، بلوچستان کے علاقے تربت بازار میں بم دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close