تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں منعقد صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے غور کیا گیا اور طے کیا گیا کہ سخت ایس او پیز کے ساتھ ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولے جائیں لیکن حتمی

فیصلے سے قبل ستمبر کے پہلے ہفتے میں صورتحال کا ایک بار پھرجائزہ لیا جائے گا ۔۔۔

close