ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو آٹا پرانی قیمت پر فراہم کریں، وزیراعظم عمران خان نے آٹا مہنگا ہونے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو آٹا پرانی قیمت پر فراہم کریں، وزیر اعظم عمران خان نے آٹا مہنگا ہونے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو سستا آٹا فراہم کریں۔وزیراعظم عمران خان

نے پنجاب حکومت کو آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہر حال میں آٹے کی قیمت پرانی سطح پر بحال کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close