لاہور(پی این آئی)ن لیگ میں بڑا بریک اپ، 6 لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کی عثمان بزدار سے ملاقات، کون کون شامل تھا؟ عظمیٰ بخاری نے نام افشاء کر دیئے۔مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ ہمارے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کی،وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنیوالوں میں ایک
رکن پیپلزپارٹی کاتھا۔انہوں نے کہاکہ ارکان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات پرلیگی قیادت کوآگاہ کردیاگیا ،قیادت کولیگی ارکان کیخلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ،مسلم لیگ(ن)نے ارکان کیخلاف کارروائی پرغور شروع کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں