پاک فوج نے تتہ پانی سکیٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(پی این آئی):پاک فوج نے تتہ پانی سکیٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا، پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی کواڈکاپٹر850 میٹرپاکستانی علاقےمیں

داخل ہوچکا تھا جہاں اسے تتہ پانی سیکٹرپر مار گرایا گیا۔ رواں سال ایل اوسی کی خلاف ورزی کرنےوالا بھارت کا نواں کواڈکاپٹرگرایاگیاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close