یکساں نظام تعلیم کی طرف انقلابی قدم مارچ 2021 تک پورے پاکستان میں یکساں نصاب نافذ ہوجائے گا، وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)مارچ 2021 تک پورے پاکستان میں یکساں نصاب نافذ ہوجائے گا، وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب،قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے تعلیم کے فروغ کےلیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مارچ 2021 تک پورے پاکستان میں یکساں نصاب نافذ ہوجائے گا۔

تعلیم کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزیر تعلیم شفقت محمود کو خراج تحسین پیش کرتاہوں،شفقت محمود نے تعلیم کے شعبے میں اہم کام کیے جو پہلےکبھی کسی نے نہیں کیے،دینی مدارس کو قومی دھارے میں لایا جا رہاہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close