شیخ رشید کو بھی کورونا ہو گیا، دو ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے

راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید کو بھی کورونا ہو گیا، دو ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وزارت ریلوے کے مطابق وفاقی وزیر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی یے جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ذرائع وزارت ریلوے کاکہنا ہے کہ شیخ رشید کو بظاہر کورونا

کی کوئی علامات نہیں ہیں۔شیخ رشید ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے سیلف قرنطینہ میں رہیں گے۔

close