کورونا پر جو کیا اس کے لیے شاباش، اب تم ٹڈی دل سے نمٹنے کی تیاری کرو، وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا پر جو کیا اس کے لیے شاباش، اب تم ٹڈی دل سے نمٹنے کی تیاری کرو، وزیر اعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس سے خطاب۔وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی کووِڈ 19 ریلیف ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل اور ماحولیاتی

تبدیلیوں کے باعث شجرکاری مہم میں شامل ہونے کی ذمے داری دے دی۔ٹائیگر فورس کے حوالے سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں صرف 2 ملک تھے جنہوں نے اس بات کا ادراک کیا کہ کورونا کے باعث پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کے لیے ہمیں رضاکاروں کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close