اسلام آباد(پی این آئی)اقلیتی کمیشن میں کسی قادیانی کو شامل نہیں کیا گیا،ختم نبوت پرسمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، نورالحق قادری نے اہم پیام دے کرمعاملے کوسنھبالنے کی کوشش کردی ، اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ نے اقلیتی کمیشن کے ممبران کا حتمی فیصلہ
نہیں کیا۔وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اقلیتی کمیشن کے ممبران کی تقرری کا معاملہ دو ہفتے قبل زیر غور آیا تھا: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ قادیانی کو بطور اقلیتی غیر مسلم ممبر بنانے یا نہ بنانے کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ معاملہ کے تمام پہلوؤں پر غور فکر کیا جائے گا: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہےکہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مرکزی نکتہ ھے اس پر سمجھوتہ ممکن نہیں ، ان کا کہنا تھا کہ جو بھی فیصلہ ہوگا عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں