کورونا سے بچاؤ، پشاور میں ایمرجنسی نافذ، بلا ضرورت باہرنکلنے پرگرفتاری ہو گی،ڈبل سواری مکمل بند،فوج بھی الرٹ

پشاور (پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کے لیےکل جمعہ کے روز سےسے پشاور میں ایمرجنسی حالت کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے آج جمعرات کو آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔ خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت نے طے کر لیا ہے کہ جمعہ کے روز سے پشاور میں گھر سےبلاوجہ باہر نکلنے

والےشہریوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔جو مجبوری میں نکلا وہ ماسک اور دستانےکے بغیر ہوا تو بھی گرفتار کر لیا جائے گا ۔ جمعہ کے روز سے بازار میںخریداری کرنا، دکانداری کرنا اور گھر سے باہر نکلنا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔موٹر سائیکل پر ڈبل سواری مکمل بند اور بوجہ مجبوری بھی گاڑی میں ایک یا دو افراد سے زیادہ بٹھانا بھی جرم ہو گا۔ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں اورریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ 1166 ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے اور ضرورت کی صورت میں طلب کیے جانے کے لیے پاک فوج کو اسٹینڈ بائی رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں