وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے علماء سے ذاتی طور پر ملاقات کریں گے، کورونا سے تحفظ کے ساتھ نماز تراویح کا مسئلے پر متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم آئندہ ہفتے علماء سے ذاتی طور پر ملاقات کریں گے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکمت عملی اور رمضان المبارک میں تراویح اور با جماعت نماز کے حوالے سے قومی حکمت عملی پر رہنمائی کے لیےوزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے ملاقات کی۔

وفاقی وزیر نے علماء و مشائخ کے ساتھ صدر مملکت کی زیر صدارت کل ہونے والی ملاقات کے بارے میںوزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے وفاقی وزیر مذہبی ماور کو ہدایت کی کہ علماء کرام کی مشاورت اور رہنمائی میں ماہ رمضان کے لیے حفاظتی تدابیر پر مبنی لائحہ عمل ترتیب دیا جائے ۔ وزیر اعظم نے وفاقی وزیر کو آگا کیا کہ وہ اس مسئلے پر اتفاق رائے سے لائحہ عمل مرتب کرنے کی خاطر آئندہ ہفتے علماء کرام سے بذات خود ملاقات کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close