کورونا وائرس بے قابو ، صورتحال حکومت کے ہاتھ سے نکلنے لگی ، وزیراعظم عمران خان ہنگامی دورے پر کہاں پہنچ گئے ؟ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔لاہور پہنچنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایکسپو سنٹر میں قائم قرنطینہ کا دورہ کیا۔وزیراعظم عمران خان کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور امدادی سامان کے حوالے سے بریفنگ دیں گے جبکہ وزیر اعظم کو مستحقین میں راشن

کی فراہمی کے لیے اقدامات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔گورنر پنجاب نے مخیر حضرات کے تعاون سے ایک لاکھ غریب خاندانوں کے لیے راشن کا انتظام کر رکھا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے ریلیف فنڈ کے لیے مخیر حضرات عطیات کا بھی اعلان کریں گے۔گورنر ہاو¿س میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور دیگر شخصیات بھی شریک ہوں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں