اٹلی کے بعد سپین دوسرا ملک بن چکا ہے جہاں اموات کی تعداد چین سے بھی زیادہ

امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باوجود جنوبی یورپ اب بھی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے۔اٹلی کے بعد سپین اب وہ دوسرا ملک بن چکا ہے جہاں اموات کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوچکی ہے۔ یہاں 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 738 اموات ہوئیں جس کے بعد کُل اموات 3434 ہوچکی ہیں۔

اس سے پہلے اٹلی میں ایک دن میں 683 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی تھیں۔ اس کے مقابلے میں چین نے سرکاری طور پر 3285 اموات رپورٹ کی ہیں جبکہ اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں اموات کی تعداد 6820 ہے۔سپین میں انفیکشن کی شرح میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے اور تقریباً 27 ہزار لوگ اس وقت ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ مزید متاثر ہونے والے دیگر یورپی ممالک میں جرمنی، فرانس، برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close