کورونا وائرس کیخلاف جنگ، حکومت کی جانب سے معاشی ریلیف کے بعد آرمی چیف بھی میدان میں آگئے ، بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی کورونا وائرس سے مل کر لڑیں گے، جنگی بنیادوں پر اضافی وسائل متحرک کیے گئے ہیں، گلگت بلتستان کے لوگوں کی ہرممکن مدد کررہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل

قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ جنگی بنیادوں پر اضافی وسائل متحرک کیے گئے ہیں۔حکومت کے ساتھ مل کر تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام پاکستانی کورونا وائرس یکجا ہوکر لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کرگلگت بلتستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ گلگت بلتستان کے لوگوں کی مشکلات سے آگاہ ہیں۔ گلگت بلتستان کی حکو مت اورسول انتظامیہ سے مل کر کام کررہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں