جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری ہو گئی

لاہور(پی این آئی ) نیب نے جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل الرحمان کو 54پلاٹوں میں رعائت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق میر شکیل الرحمان کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں یہ پلاٹس دئیے گئے۔ میر شکیل الرحمان آج دوسری بار نیب کے سوالات کے جوابات دینے کے

لیے پیش ہوئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر قانونی پلاٹوں پر میر شکیل نیب کے سوالوں کے جواب نہیں دے پائے جس کے بعد نیب نے انہیں حراست میں لے لیا۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ میر شکیل نے زمین سے ملحقہ گلیوں کو بھی پلاٹس میں شامل کرایا،نواز شریف کے دور میں میر شکیل کو 54 پلاٹس پر رعایت ملی، نیب میں دوبارہ پیشی پر میر شکیل تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے میر شکیل الرحمان سے نیب نے 5 مارچ کو 2 گھنٹے تفتیش کی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close