واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر ، نیا مفید فیچر متعارف

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے بالآخر ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے

 

جس کا صارفین کو طویل عرصے سے انتظار تھا۔ یوزر نیمز سے متعلق یہ فیچر 2026 کی بڑی اپڈیٹس میں شمار کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے بیٹا ورژنز میں محدود صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ جلد ہی اسے وسیع پیمانے پر تمام صارفین کے لیے دستیاب کر دیا جائے گا۔ اس نئے فیچر کا سب سے بڑا فائدہ صارفین کی پرائیویسی میں اضافہ ہے۔ اب کسی نئے شخص سے رابطہ کرنے کے لیے فون نمبر شیئر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، بلکہ یوزر نیم کے ذریعے بات چیت ممکن ہوسکے گی۔ اس کے ساتھ ایک چار ہندسوں پر مشتمل خصوصی “کی” بھی فراہم کی جائے گی، جس سے سکیورٹی مزید مضبوط بنائی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے بیٹا …

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close