خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے لیکن کچھ چیزیں سرچ کرنے سے گریز کرنا بہتر ہوتا ہے۔ بیماری کی علامات گوگل کرنے کی بجائے ڈاکٹر سے رجوع کریں کیونکہ زیادہ معلومات پریشانی بڑھا سکتی ہیں۔ بم بنانے کی ترکیب تلاش کرنا خطرناک ہے کیونکہ سیکیورٹی ادارے اس پر نظر رکھتے ہیں اور آپ مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔ کینسر جیسی بیماریوں کی علامات گوگل کرنے سے بچیں کیونکہ معمولی علامات کو غلط اندازہ لگانا آسان ہوتا ہے، بہتر ہے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ خطرناک جانوروں کے بارے میں تلاش کرنا خوفزدہ کر سکتا ہے اور روزمرہ زندگی متاثر ہو سکتی ہے۔ اپنا نام گوگل کرنے سے بھی پرہیز کریں کیونکہ پرانی تصاویر اور معلومات آپ کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close