چینی میڈیا کے مطابق چین نے مشرقی صوبے شانڈانگ سے اسمارٹ ڈریگن-3 (SD-3) راکٹ کو 11 سیٹلائٹس کے ساتھ سمندر سے خلا میں روانہ کیا۔
لانچ سینٹر کا کہنا ہے کہ یہ ایس ڈی 3 راکٹ کا چھٹا مشن ہے۔ چیف ڈیزائنر لی وائی نے بتایا کہ اس مشن نے اپنی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا، جبکہ ایس ڈی 3 راکٹ میں وہ تمام خصوصیات موجود ہیں جو مارکیٹ میں دیگر راکٹس میں پائی جاتی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں