واٹس ایپ میں سال کی سب سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی )واٹس ایپ میں رواں سال کی سب سے بڑی تبدیلی کے لیے تیار ہو جائیں جو بہت جلد صارفین کو دستیاب ہوگی۔اس تبدیلی کے بعد آپ واٹس ایپ کو فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی استعمال کر سکیں گے۔

جی ہاں واقعی بیشتر افراد واٹس ایپ میں اجنبیوں کے ساتھ فون نمبر کو شیئر کرنے میں ہچکچاتے ہیں کیونکہ اس نمبر کو اشتہارات سمیت مختلف مقاصد کے لیے ان کی اجازت کے بغیر استعمال کیا جاسکتا ہے۔صارفین کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو فون نمبر کے بغیر لوگوں سے رابطہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close