آئی فون 16میں ایسا کیمرہ متعارف کروایا جائیگا جس کا مقابلہ دنیا کی کوئی ڈیوائس نہیں کر پائیگی، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ایپل کے آئی فون 16 میں دنیا بدل دینے والا کیمرہ اپ گریڈ متعارف کرا جارہا ہے۔ 100 گنا زوم کرنے والا ہارڈ وئیر اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے لیس کیمرہ کا مقابلہ اب کو ئی موبائل فون تو کیا کوئی کیمرہ کمپنی بھی نہیں کر پائے گی۔

تکنیکی ماہرین کا کہنا ہے آئی فون 16 پرو ارو پرو میکس میں متعارف کرائے جانے والے آرٹی فیشل ایپل انٹیلی جنٹ کیمرے واضح تصویر کے لئے ہائی ڈیپتھ اور 100 اور یہ اعلیٰ درجے کا اسمارٹ فون اور اس کا نیا ہارڈویئر فوٹو گرافی کی صلاحیتوں کو بڑھانے کی کلید ہوگا۔
گنا زوم کر سکیں گے۔ یادرہے آئی فونز 100 گنا زوم AI کیمرہ رکھنے والے ایپل کا پہلا انسٹرومنٹ ہے سام سنگ اور گوگل نے طویل عرصے سے اپنے اسمارٹ فونز میں زوم ٹیکنالوجی کو شامل کررکھ ہاے۔

اپ گریڈ شدہ زوم ایپل کی جانب سے iOS 18 میں AI شامل کرنے کی وجہ سے ہے، جو ایڈیٹنگ ٹولز فراہم کرے گا۔سپر ٹیلی فوٹو پیری سکوپ کیمرہ کے ساتھ مل کر نئی ٹیکنالوجی آئی فونز کو کو 100 گنا زوم AI کیمرے کو مزید بہتر تشکیل کرے گی۔یا درہے پیری سکوپ ٹیلی فوٹو کیمرے پرزم اور آئینے کا استعمال کرتے ہیں، جس سے فون کی موٹائی میں اضافہ کیے بغیر فوکل لینتھ یا زیادہ آپٹیکل زوم ہوتا ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ آئی فون 16 پرو کا پیری سکوپ کیمرہ 300 ملی میٹر سے زیادہ فوکل لینتھ رکھتا ہے، جبکہ آئی فون 15 پرو اور پرو میکس میں صرف 120فوکل کی لمبائی کیمرے کے لینس کے مرکز سے کیمرے پر تصویری سینسر تک ملی میٹر میں فاصلہ ہے۔
ھ ک ہے جو صرف 5 گنا زوم کی صلاحیتیں فراہم کرتا ہے۔ یادرہے ایک 300 ملی میٹر فوکل لینتھ تقریباً 12 یا 13 گنا زوم کی صلاحیتوں کے برابر ہو سکتی ہے اور پھر ڈیجیٹل زوم کے دم ایپل انٹیلی جنس اس سے بھی زیادہ زوم کی صلاحیت حاصل کر سکتے ہیں۔’

سمارٹ فون 100 گنا زوم تک تصاویر لے سکتا ہے، جس سے تصاویر انتہائی واضح ہو جاتی ہیں اور صارفین بلٹ ان AI فنکشنز کے ساتھ مزید شفاف اور واضح کرسکتے ہیں ۔ گوگل اپنے پکسل فونز کے ساتھ 5 گنا ٹیلی فوٹو کی بدولت 30 گنا ڈیجیٹل زوم تک جا سکتا ہے۔’ 2017 میں آئی فون ایکس کےبعد سے اسکرین ڈسپلے کے ساتھ لانچ ہونے کے بعد سے آئی فون ڈیوائس خود ہی بڑی حد تک ایک جیسی رہی ہے۔ تاہم کیمرہ ایک ایسی خصوصیت ہے جو وقت کے ساتھ بدلتی رہتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close