پاکستان میں انٹرنیٹ سست کیوں ہو گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں گزشتہ روز فیس بک، یو ٹیوب، انسٹا گرام اور ایکس کی سروس کئی گھنٹے متاثر رہی۔۔۔۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹر نیٹ کی سست روی کی شکایات کی تحقیقات جاری ہیں۔۔۔۔پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں انٹر نیٹ تک رسائی کی مجموعی صورتِ حال نارمل ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close