پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آئندہ مالی سال کے آغاز تک فائیو جی ٹیلی کام ٹیلی کام ٹیکنالوجی آ جائے گی جبکہ حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر سے کہا ہے کہ عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کیلئے وہ اپنا انفرا اسٹرکچر اپ گریڈ کر لیں۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام سید امین الحق نے چائنیز سیلولر کمپنی زونگ کے چیف وانگ ہو سے بات کرتے ہوئے ملک میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کے عزم کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close