واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کی مہلت میں کتنا اضافہ کر دیا؟ صارفین خوش ہو گئے

کیلیفورنیا (پی این آئی) دنیا بھر کے لیے میں مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بار پھر ایپ میں تبدیلی کر دی ہے۔ اب کی بار ایپلی کیشن نے اپنے ‘ڈیلیٹ فار ایوری ون (Delete for everyone)’ کے فیچر میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ اب چیٹ میں بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کی مہلت کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے۔ اس سے سے قبل واٹس ایپ کے میسجز میں ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر کی حد 1 گھنٹہ، 8 منٹ اور 16 سیکنڈ تھی لیکن اب نئے وقت کی حد 2 دن اور 12 گھنٹے ہو گی، یعنی دو دن بعد بھی آپ بھیجے گئے میسجز ڈیلیٹ کرسکیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close