بڑے شہر کے نوجوان بہن بھا ئی نے بڑا کام کر کےتاریخ رقم کر دی

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ذرا نم ہو تو یہ مٹی ذرخیز ہے ساقی فیصل آباد سے نوجوان بہن بھا ئی نے تاریخ رقم کر دی فیس بک کے مقابلے میں پاکستان میں نئی ایپ لانچ کر دی تفصیل کے مطا بق فیصل آباد کے رہا ئشی بہن بھا ئی طلعت محمودقمرالنسا نے نئی تا ریخ راقم کر تے ہو ئے فیس بک کو ٹکر دینے کے لیے پاکستان کا اپنا اور دنیا کا سب سے بڑا سوشل پلیٹ فارم بنا ڈالافیس بک کے مقابلے میں پاکستان میں نئی پاکستانی ائپ Wimbur.com (ومبر ڈاٹ کم)لانچ کر دی اس کو استعمال کرنے کے لیے انٹرنٹ پر Wimbur.com لکھیں وہاں سے ہی استعمال بھی کر سکتے اور App Download بھی کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close