اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان جنوبی ایشیاء میں سب سے کم خرچ کررہا ہے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک انٹرویو میں حکومت کا جتنا فوکس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ہونا چاہئے وہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کا
کوئی ایشو نہیں ہے، پاکستان میں جگہ جگہ گاڑیوں کے الیکٹرک چارجنگ سینٹرز ہوں گے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں موٹر ویز پر چارجنگ کا نیٹ ورک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ شہروں میں بھی 8 ماہ سے ایک سال میں الیکٹریکل چارجنگ سینٹر ہوں گے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں