گوگل نے “ہینگ آؤٹ”ختم کرنے اور اس کے صارفین کو ایک دوسری ایپ پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا، کہاں منتقل کی؟ جانیئے

کیلیفورنیا(پی این آئی)گوگل نے “ہینگ آؤٹ”ختم کرنے اور اس کے صارفین کو ایک دوسری ایپ پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا، کہاں منتقل کی؟ جانیئے۔معروف سرچ انجن گوگل نے اپنی میسیجنگ سروس “ہینگ آؤٹ”ختم کرنے اور اس کے صارفین کو گوگل چیٹ پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان گوگل کے مطابق

2021 کی پہلی ششماہی میں تمام صارفین کو ہینگ آؤٹ سے گوگل چیٹ پر منتقل کردیا جائے گا اور اس منتقلی کو آسان بنانے کےلیے گوگل ہینگ آؤٹ استعمال کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ہسٹری کے ساتھ گوگل چیٹ پر منتقل ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ گوگل اپنی میسیجنگ سروس “ہینگ آؤٹ”ایپلی کیشن کا آغاز 2013 میں کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close