کورونا وائرس نے امریکہ کو غریب کر دیا لیکن فیس بک کے مالک مارک ذکر برگ کی دولت 100 ارب ڈالر سے کیوں بڑھ گئی؟ حیرت انگیز تفصیل جانیئے

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس نے امریکہ کو غریب کر دیا لیکن فیس بک کے مالک مارک ذکر برگ کی دولت 100 ارب ڈالر سے کیوں بڑھ گئی؟ حیرت انگیز تفصیل جانیئے۔ مارک زکر برگ کی دولت میں 100 ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہے ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی حریف انسٹاگرام میں ریلز کی سہولت کے

اجرا کے بعد فیس بک کے اسٹاک میں 6.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جب کہ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی کے عندیے سے امریکا میں ٹک ٹاک کا مستقبل مشکوک ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close