پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ اقوام متحدہ، اسلامی کانفرنس سمیت گوگل، یاہو اور تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کا نئے سیاسی نقشہ اقوام متحدہ، اسلامی کانفرنس سمیت گوگل، یاہو اور تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ۔ پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اوراوآئی سی سمیت گوگل، یاہواورتمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اوراوآئی

سی سمیت تمام دوسرے عالمی فورمز پر بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے علاوہ سیاسی نقشہ گوگل اور یاہو سمیت تمام سرچ انجنز کو بھی بھجوایا جائے گا۔سفارتی ذرائع کے مطابق سیاسی نقشے میں عالمی قوانین اور دوطرفہ معاہدوں کی روشنی میں بیرونی حدبندی واضح کی گئی ہے اور بھارتی دعووؤں کی بھی نفی کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close