عالمی سطح پر معروف ریسلر “انڈر ٹیکر” نے ٹک ٹاک پر اپنا اکانٹ بنا کر مداحوں کو حیران کر دیا، چند روز میں ہزاروں فالوور بن گئے

امریکا(پی این آئی)دنیا بھر میں ’انڈر ٹیکر‘ کے نام سے مقبول ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ ریسٹلر مارک کیلوے نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔حال ہی میں انڈر ٹیکر نے اپنا آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا ہے جس پر بغیر کچھ پوسٹ کیے 60 ہزار سے زائد فالوورز بھی ہو چکے ہیں۔یوں تو انڈر ٹیکرز کافی عرصے سے سوشل میڈیا

سے دور تھے لیکن انہوں نے اچانک ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔انڈر ٹیکر نے دو سال قبل ٹوئٹر اکاؤنٹ بنایا تھا جب کہ ایک سال قبل انسٹاگرام پر بھی اکاؤنٹ بنایا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close