اسلام آباد میں پہلا اسپیس میوزیم 6 سے 8 ماہ میں قائم ہوگا، پہلا پاکستانی 2022 میں خلا میں جائے گا، فواد چوہدری کے بڑی بڑی باتیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا چاند دیکھنے سے لے کر ستاروں سے آگے کے جہاں آپ خود ایکسپلور کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا اسلام آباد میں پہلا اسپیس میوزیم 6 سے 8 ماہ میں قائم ہوگا، صوبائی حکومتوں سےبھی کہا ہے اسپیس میوزیم بنائیں، چانددیکھنے سے لے کرستاروں سےآگے کےجہاں آپ خود ایکسپلور کرسکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں