سورج سے 34 ارب گنا بڑا بلیک ہول خلا میں پھیلنے لگا، دھماکے کا خطرہ، کتنے ستاروں کو کھا جائے گا، خوفناک صورتحال پیدا ہو سکتی ہے

ایڈنبرا(پی این آئی)سورج سے 34 ارب گنا بڑا بلیک ہول خلا میں پھیلنے لگا، دھماکے کا خطرہ، کتنے ستاروں کو کھا جائے گا، خوفناک صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، آسٹریلین ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ خلا میں موجود بلیک ہول تیزی سے پھیلنے لگا۔ آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق کائنات میں

موجود بلیک ہول کا سائز سورج سے 34 ارب گنا بڑا ہے۔ماہرین نے کہا کہ یہ بلیک ہول تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو روزانہ ایک سورج کے برابر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بلیک ہول کا سائز گزشتہ ماہ کے مقابلے میں دُگنا ہوگیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بلیک ہول کا سائز اسی طرح بڑھتا رہا تو یہ کائنات میں موجود دو تہائی ستاروں کو کھا جائے گا۔

close