واٹس ایپ لوورز ہو جائیں تیار ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ ایک سے زیادہ ڈیوائس پر استعمال کرنے کی سہولت ہو گی بہت جلد دستیاب

لاس اینجلس (پی این آئی)واٹس ایپ انتظامیہ ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے جس میں صارف اپنے اکاؤنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کرسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام ہورہا ہے جس کا انتظار صارفین کو طویل عرصے سے

ہے کیونکہ یہ دیگر مقبول ایپس میں پہلے سے موجود ہے۔ واٹس ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین اپنے اکاؤنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کرسکیں گے، گزشتہ چند ہفتوں کے دوران واٹس ایپ میں متعدد فیچرز متعارف ہوئے جیسے گروپ ویڈیو چیٹ کی تعداد چار سے بڑھا کر 8 کردی گئی تھی، کیو آرکوڈ سے کانٹیکٹس کو ایڈ کرنے اور انکرپٹڈ ڈیٹا بیک اپ بیٹا ورژن میں پیش کیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close