طارق محبوب حسین، فنانس سیکریٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل جہلم، تعارف اور خدمات

نام :- طارق محبوب حسین
عہدہ:- ای ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول طور
آغاز ملازمت:-2002 میں ہائی سکول چک مہمندہ سے بطور SESE ملازمت کا آغاز کیا

تعلیمی قابلیت :- ایم-اے اسلامیات، بی ایڈ
رہائش :- سنگھوئی تحصیل و ضلع جہلم
مشاغل:- اخبار بینی، شجر کاری، چھوٹی سی پوتی(عنایہ حسنین) کے ساتھ کھیلنا، بچوں کی تعلیمی رہنمائی کرنا
خدمات :- فنانس سیکریٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل جہلم
چوھدری نیاز صاحب کی قیادت میں پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کی تشکیل میں بھرپور حصہ لیا. پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ہی کی کاوشوں سے ہی پہلے ایجوکیٹرز کو سکیلز ملےاور پھر ریگولر ہوے- پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کی مخلص قیادت جب پنجاب ٹیچرز یونین عباسی گروپ میں شامل ہوئی تو میں بھی قیادت کے ساتھ پنجاب ٹیچرز یونین میں شامل ہو گیا.
اللہ پاک مرتے دم تک پنجاب ٹیچرز یونین عباسی گروپ کی مخلص قیادت کے ساتھ وفادار رہنے کی توفیق عطا فرمائے
اعزازات :- میرے لئے سب سے بڑا اعزاز اور فخر یہی ہے کہ میری والدہ صاحبہ (1956 تا 1996) پی ٹی سی ٹیچر رہی ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close