محمد فیاض حیدر،جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل دینہ، تعارف اور خدمات

نام:- محمد فیاض حیدر عہدہ:- ای-ایس-ٹی (عربی)
جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل دینہ
رہائش:- موہال دینہ

تعلیمی قابلیت:-
حافظ قرآن،درس نظامی
میٹرک ،ایف اے میرپور آزاد کشمیر
ایم اے (MA) اسلامیات مظفرہ آباد(AJK) . ATTC علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
ملازمت و جائے تعیناتی :-نومبر2009 میں تقرری بطورSESE گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول کڑی میں ہوئی اور اس کے بعد 2011 میں ٹرانسفر ہو کر GES کھوکھا آیا تا حال اسی ادارہ میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہا ہوں۔
مشاغل:-
خدمت خلق،سیروسیاحت
خدمات :-
ہمیشہ اساتذہ کے وقار اور عزت کی بحالی ، حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں رہنا۔ ماضی میں بھی پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے تحصیل دینہ میں بطور صدر کام کیااور اب پنجاب ٹیچرز یونین کے پلیٹ فارم سے انہی مخلص دوستوں کے ساتھ مل کر اساتذہ کےحقوق کے لئے کوشاں ہوں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close