اسرار احمد ملک، ای ایس ٹی (EST) آرگنائزر و کوآرڈینیٹر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل پنڈ دادنخان خدمات اور تعارف

نام:- اسرار احمد ملک

عہدہ :✓ ای ایس ٹی (EST)
✓ آرگنائزر و کوآرڈینیٹر PTU تحصیل پنڈ دادنخان

رہائش :- سروبہ تحصیل پنڈ دادنخان جہلم

جائے تعیناتی :- گورنمنٹ ہائی سکول اتھر

تعلیمی قابلیت:-
✓ ایم اے تاریخ
✓ ایم اے ایجوکیشن
✓ بی ایڈ
✓ سی ٹی
✓ پی ٹی سی

مشاغل :- فلاح وبہبود ، اساتذہ کی خدمت

روحانی فیض:-
قدوہ اولیا حضرت پیر سید طاہر علاؤالدین القادری البغدادی رحمہ اللہ

پسندیدہ شخصیت:-
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب

خدمات و اعزازات :-
خدمات انجمن فلاح سروبہ تنظیم میں بطور خازن۔واٹر سپلائی سکیم خازن۔ پی ٹی یو پنڈ دادن خان کاصدررہا۔۔۔بعد ازاں کچھ ذاتی مفاد پرست،اور تا حیات تنظیم پر اجارہ داری قائم رکھنے والوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا۔اورعباسی گروپ میں شمولیت اختیار کی۔آج الحمداللہ پی ٹی یو پوری تحصیل بلندیوں کو چھو رہی ہے۔
میں شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے قائدین،دوستوں اور انتظامیہ کا جہنوں نے میری حوصلہ افزائی فرمائی۔۔۔۔
علی اعلان کیا کرتا ہوں سچی باتیں۔۔۔۔۔چور دروازے سے کبھی آندھی آیا نہیں کرتی
میٹرک میں تحصیل بھرمیں پہلی پوزیشن۔والی بال میں بہت سے انعامات۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close