کھاد کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ،کاشتکار پریشان ہو گئے Posted on November 24, 2021 by Hooriya Qureshi چنیوٹ (آئی این پی)چنیوٹ میں کھاد کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ،کاشتکار پریشان،گرد و نواح دیہی علاقوں میں موجود کھاد ڈیلروں نے کھاد کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کر رکھا ہے جس سے گندم کے کاشتکاروں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ انتظامیہ […]