بیجنگ(پی این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اپنی صلاحیت کے مطابق برازیل کے ساتھ کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے تیار ہے اور کرونا وائرس کے عالمی پھیلا ؤکو روکنے میں تعاون کرسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا […]
سپین (پی این آئی) گذشتہ روز شائع رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس نے 189 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 14433 ہو گئی، متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں اب […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں جو صورتحال بن چکی ہے اس میں ہمارے لیے اور ہمارے حکمرانوں کے لیے ایک سبق ہے۔ اگر ہم اٹلی کے تجربے سے سیکھ سکیں تو شاید اس موذی وباءسے کسی طور بچ نکلیں۔ نیویارک […]
کراچی(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس دنیا بھر میں وبائی شکل اختیار کرگیا، عوام خوفزدہ ہونے کے بجائے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور اللہ سے توبہ استغفار کریں،حکومتی ہدایت پرپابندی مناسب ہے، ساتھ میں اللہ […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن مبشر لقمان کی جانب سے جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن کے ہسپتال اور ایمبولینسز حکومت کے حوالے کرنے کے اقدام کی بھرپور ستائش کی گئی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ’ایک […]
لاہور(پی این آئی) وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے حکومت کی ہدایات کے مطابق عوام سے شب معراج کے موقع پر انفرادی عبادات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء سے اس وقت پوری دنیا متاثر […]
نوشہرہ (پی این آئی)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں سکولوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال نے کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقراء […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاؤ نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس گزشتہ برس امریکہ میں پھیلا تھا جس کی وجہ سے 20 ہزار ہلاکتیں ہوئی تھیں۔لی جیان ژاؤ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ […]
کراچی(پی این آئی): ماہر امراض سینہ ڈاکٹر جاوید اکرم نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس تمباکو نوشی کرنے والے افراد پر تیزی سے اثرانداز ہوتا ہے۔نجی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ کرونا […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں کرونا وائرس کےشبے میں تین مریض داخل کیے گئے ہیں جن کے ٹیسٹ لیکر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد بھجوا دیئے گئے ہیں، فوکل پرسن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اے ایم ایس ڈاکٹر شعیب […]
لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں اب تک 326افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اس کے نتیجے میں اموات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔کرونا وائرس نے اب تک 3پاکستانیوں کی جان لے لی ہے ۔کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی اٹلی […]