بیجنگ (پی این آئی) چین میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیشِ نظر ملک کے شمال مشرقی شہر جیلن کو بند کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیلن شہر میں مقامی سطح پر کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد شہر کی سرحدیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں ماہ کے آخر تک کرونا وائرس کے باعث 6 سے 8 ہزار اموات کا خدشہ، لاک ڈاون میں نرمی اور مارکیٹس کھلتے ہی عوام نے تمام احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں، 2 ہفتوں کے دوران کل […]
اسلام آباد (پی این آئی)دنیا سمیت پاکستان میں کرونا وائرس کی تعداد میں جہاں حیرت انگیز اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں دوسری جانب کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے ۔ دنیا بھر میں اس وقت […]
برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہے۔جرمنی کے سرکاری طبی ادارے رابرٹ کوچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لاتھر وائلر کا کہنا ہے کہ وائرس کی دوسری لہر کافی حد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا بتانا ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے باعث 30 پاکستانی جاں بحق ہوگئے، مملکت میں اب تک 150 پاکستانیوں میں مہلک وبا کی تشخیص بھی ہو چکی۔ تفصیلات […]
نیویاک (پی این آئی) امریکی اخبار کو حاصل ہونے والی ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جون تک امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد تین ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔یہ موجودہ تعداد، جو کہ 1750 ہے، میں 70 فیصد اضافہ […]
” ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک لمبا لاک ڈائون برداشت نہیں کر سکتا،کرونا وائرس کا چیلنج طویل ہو سکتا ہے ،ہمیں اپنی حکمت عملی اپنے ماحول کے مطابق بنانی پڑے گی، […]
شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں 11 روز تک تشویش ناک حالت میں رہنے والے 10 ماہ کے پاکستانی بچے نے کرونا وائرس کو شکست دے دی، بچے کے والدین میں بھی وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، 2 ہفتے تک شارجہ کے ہوٹل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں میں دو مسافروں کے اکھٹے بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کیلئے […]
برطانیہ (پی این آئی) برطانوی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جاری لاک ڈاؤن میں 3ہفتوں تک توسیع کی گئی ہے جس کی مدت اگلے ماہ 7مئی […]
پشاور (پی این آئی) سابق پاکستانی کرکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے، ظفر سرفراز فرسٹ کلاس کرکٹر تھے جو پشاور کی نمائندگی کرتے رہے، وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کے بعد 7 اپریل سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں داخل تھے، […]