وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول اور گیس کی قیمتو ں میں اچانک اضافے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافے کی وجہ سامنے آگئی، مشیر پٹرولیم ندیم بابر نے پٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے، ندیم بابر تیل و گیس اور پاور سیکٹر کو بطور […]

پیٹرول قیمتوں میں6روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز پر حتمی فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے رپورٹ تیار کر کے وزیراعظم عمران خان کو بھیج دی گئی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ قیمت بڑھا […]

اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھروا لیں، پیٹرول سے متعلق عوام کیلئے پھر بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے پر تیل ترسیل بند کرنے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر ملک میں پترولیم مصنوعات کی قلت پیدا […]

آئل کمپنیاں پھر ڈٹ گئیں، پیٹرول قیمتوں میں 7روپے مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)آئل کمپنیاں پھر ڈٹ گئیں، پیٹرول قیمتوں میں 7روپے مزید اضافے کا امکان….. آئل کمپنیوں نے ملک میں یورو5 پٹرول لانے کی مخالفت کردی،یورو5 معیار لانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر کا مزید اضافہ ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل مارکیٹنگ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ؟ وفاقی کابینہ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جائز قرار دے دیا، جس کے باعث وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی توثیق کردی ہے، 26 جون کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے 58 […]

پاکستانیوں کی سن لی گئی ، پیٹرول کی قیمتوں میں دوبارہ کمی کا امکان ، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔حکومت نے گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے […]

پاکستان میں پیٹرول آج بھی باقی کئی ممالک سے سستا ہے، وزیراعظم نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں سستا پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود ہم نے کم قیمت بڑھائی۔ وہ آج وزیراعظم […]

پاکستان میں پیٹرول خطے کے دوسرےممالک کے مقابلے میں کتنا سستا ہے؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کوسیاسی رنگ دیناافسوسناک ہے۔معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی […]

پیٹرول قیمتو ں میں اضافے کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہو گا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینیئر صحافی اور تجزیہ کار عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے بیس روپے لیوی ٹیکس بڑھا جس کا براہ راست فائدہ وفاقی حکومت کو ہوگا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے […]

پیٹرول قیمتوں میں اچانک اضافہ کیوں کر دیا گیا؟وفاقی وزیر عمر ایوب نے اصل وجہ بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ماہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے […]

راتوں رات پیٹرول قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا گیا، عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اپنے ردعمل میں کہاکہ حکومت کا عوام کے اوپر پٹرول بم گرانا انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت عمل ہے، […]