جولائی سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے اگلے ماہ جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، آئی ایم ایف نے آئندہ سال میں پٹرولیم لیوی کا ہدف 600 ارب روپے رکھنے کا مطالبہ کیا ہے، جس […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کیلئے سیلز ٹیکس میں […]

پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

نئی دلی (پی این آئی) بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دی گئیں۔ گزشتہ 16 روز کے دوران بھارت میں پٹرول تین روپے 59 پیسے اور ڈیزل چار روپے 13 پیسے مہنگا کیا جاچکا ہے۔ہفتے کے روز بھارت کی سرکاری تیل […]

حکومت نے پیٹرول پر عائد ٹیکس میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں 85 فیصد کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کیلئے پٹرولیم لیوی میں واضح کمی کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ […]

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) عید کے بعد عیدی، وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی […]

عید سے قبل خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عید سے قبل عیدی، پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے مئی کے ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی گزشتہ ماہ کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے سیلز ٹیکس میں کمی […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

ریاض (پی این آئی) دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ملک سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔سرکاری تیل کمپنی ارامکو کی جانب سے گیسولین 91 کی قیمت 1.90 ریال سے بڑھا کر 1.99 ریال (81 روپے 14 پیسے) […]

حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرانے کا فیصلہ کر لیا، پیٹرولیم مصنوعات میں30روپےفی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے پیش کئے جانے والے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے […]

پیٹرول صارفین کیلئے بری خبر، اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

لاہور (پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارہ اس وقت گزشتہ سال ہونے والے پٹرولیم بحران کی تحقیقات میں مصروف ہے لیکن پریشان کن خبر یہ ہے کہ جیٹ فیول اور پٹرول کا بحران ایک مرتبہ پھر سے ممکنہ طور پر سر اٹھانے جارہاہے کیونکہ ذخیرہ […]

پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری، پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی انتہائی سستی ہو گئی، فی کلو قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(پی این آئی ) اوگر ا نے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو14روپے کمی کا نوٹیفکیش جاری کردیا ہے۔ایل پی جی کی نئی قیمت145 روپے64 پیسے فی کلومقرر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی قیمت […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، یکم اپریل سے پیٹرول کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ اوگرا نےسمری تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی ، یکم اپریل سے پٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے، اگر حکومت نے لیوی بڑھا دی تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار بھی […]