امریکہ بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ، تعداد 11ہزار 700ہوگئیں

امریکہ(پی این آئی)امریکا کے کئی شہروں میں کورونا وائرس خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ امریکہ بھرمیں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 700 تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ مریضوں کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے زائد ہے۔امریکا میں گزشتہ روز وائرس سے […]

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں، بیرون ملک مقیم 22پاکستانی ہلاک

نیویارک (پی این آئی) امریکا میں مقیم 22 پاکستانی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے، نیویارک میں واقع مسجد کے امام کے مطابق شہر میں کئی پاکستان جان کی بازی ہار چکے، انتقال کرنے والوں میں ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں […]

چین میں 7، اپریل منگل، پہلا دن جب کورونا سے کوئی ہلاک نہیں ہوا

7 اپریل منگل کا دن کئی ماہ کے بعد پہلا ایسا دن تھا کہ جب کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد چین میں 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔کورونا کی وباء سے نمٹنے والے ادارےچین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی […]

76 دن کے بعد چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، زندگی کی رونقیں بحال

ووہان (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کے پہلا نشانہ بننے والے چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے لاک ڈاؤن کے بعد سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ ایک کروڑ 10 […]

کورونا سےاموات میں مزیداضافہ، 133افراد جان کی بازی ہار گئے،متاثر افراد کی تعداد 3872 ہوگئی

ایران (پی این آئی)ایران میں کورونا وا ئرس سے مزید 133 اموات ہوگئیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 8 سو 72 ہوگئی۔ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں ایران میں 2089 مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایران میں نئے […]

سعودی عرب میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے دارالحکومت ریاض سمیت دمام، الخبر، الاحساء، تبوک، القطیف اور جدہ میں کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر 24 گھنٹے کیا جا رہا […]

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو آئی سی یو منتقل کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کا نشانہ بننے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ انہیں پیر کو ہی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم اب ان کی حالت زیادہ خراب ہونے […]

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں تباہ کاریاں، عالمی وبا سےبچائو کیلئے بینک ملازم نے انوکھا طریقہ ڈھونڈلیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی بینک ملازم نے کورونا وائرس سے بچنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کا وائرس نے ہر جگہ خوف پھیلا رکھاہے۔ ماہرین کی جانب سے بھی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت […]

دوران سفر مسافر کی جانب سے بس میں بغیر احتیاط کے کھانسنے پر ڈرائیور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا

ڈیٹرائٹ(پی این آئی)امریکا میں دوران سفر ایک مسافر کی جانب سے بس میں بغیر احتیاط کے کھانسنے پر تنقید کرنے والا ڈرائیور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا۔امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں جیسن ہارگرو نامی ایک ڈرائیور نے 21 مارچ کو فیس […]

کن ممالک میں کورونا کا خطرہ کم ہے؟اور اس کی وجہ کیا ہے؟ امریکی ماہرین نے نیا انکشاف کر دیا

امریکا(پی این آئی)امریکا میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جن ملکوں میں بچپن سے ٹیوبر کلوسس (ٹی بی) یا تپ دق سے بچاؤ کی ویکسین دی جاتی ہے ان ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی شرح کم […]